اٹلی میں رمضان المبارک کا شاندار آغاز، مارکیٹوں میں کھانے پینے کی اشیا پر خصوصی رعایت

Venice Fruit Vendor

Venice Fruit Vendor

اٹلی (شیخ بابر سے) اٹلی میں رمضان المبارک کا شاندار آغاز ہوتے ہی اٹلی بھر کی مارکیٹوں نے کھانے پینے کی تمام اشیا، ہر قسم کا حلال گوشت، سبزیاں، ہر قسم کا فروٹ، مشروبات، کوک، مرنڈا، پیپسی وغیرہ کھجوریں اور دیگر اشیا مذید سستی کرنے کا اعلان کر دیا۔