صاقب سجاد نے شیخ بابر کے عزاز میں اپنے شاندار خوبصورت ریسٹورنٹ میں ایک پرتکلف لنچ کا اہتمام کیا

lunch

lunch

اٹلی (شیخ بابر سے) اٹلی کے شہر ناروے میں زافران ریسٹورنٹ کے چیف ایگزیکٹیو صاقب سجاد نے آج شیخ بابر کے عزاز میں اپنے شاندار خوبصورت ریسٹورنٹ میں ایک پرتکلف لنچ کا اہتمام کیا۔

شیخ بابر سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کے ہمارے ریسٹورنٹ میں انتہائی مناسب چارجز میں اپنے مزز کلائنٹس کو پاکستانی ، انڈین بہترین ہر قسم کا حلال کھانا فراہم کیا جاتا ہے ۔ ہم اپنے گاہکوں کی پسند کو مدنظر ہوئے ان کے لیے انتہائی ذائقے دار اور مزیدار کھانوں کا اہتمام کرتے ہیں ۔ جو ایک بار آتا ہے وہ بار بار آتا ، شیخ بابر نے اپنے عزاز میں پرتکلف لنچ دینے پر چیف ایگزیکٹیو صاقب سجاد کا خصوصی شکریا ادا کیا۔