جموں کشمیر لبریشن فرنٹ سعودی عرب کا انتہائی اہم اجلاس جدہ میں طلب

Saudi Arabia

Saudi Arabia

سعودی عرب (بیورورپورٹ) جموں کشمیر لبریشن فرنٹ سعودی عرب کا انتہائی اہم اجلاس جدہ میں طلب، کارکنان اور ذمہ داران سے شرکت کی اپیل،اہم تنظیمی اور تحریکی امور پر غوروفکرکیا جائے گا

تفصیلات کے مطابق جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے اتحاد.بعد سعودی عرب کا انتہائی اہم اجلاس جنرل سیکرٹری اویس سعید نے جدہ العزیزیہ ہوٹل میں مورخہ 29 مئی بروز جمعہ دن ١١بجے طلب کر لیا۔تمام کارکنان اور ذمہ داران سے ٹائم کو ملعوز خاطر رکھتے ہوے شرکت کی اپیل کی ۔اجلاس میںسعودی عرب کی تنظیم سازی اور دیگر تحریکی امور پر غوروفکر کیا جائے گا

مستقبل کا لائحہ عمل طے کیا جائیگا۔ اجلاس میں جے کے ایل ایف کے مرکزی ڈپٹی چیف آرگنائیزر امتیاز اسلم چوھدری ،سفارتی شعبہ کے سربراہ سردار سلیم اور سابق مرکزی سیکرٹری اطلاعات و ممبر نیشنل کونسل انجینئیرسردار قمر حمیدخصوصی شرکت کریں گے۔