جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کی نو منتخب کابینہ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ نیپ برطانیہ

JKNSF Greetings Convention

JKNSF Greetings Convention

لندن برطانیہ (پ ر) جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کی کابینہ کی جانب سے جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹ فیڈریشن کی گولڈن جوبلی کے موقع پر پر کنونشن میں کامیاب نئی کابینہ کے تمام ممبران کو دل کی اتھا گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں۔

امید کرتے ہیں کہ نو منتخب کابینہ دور حاضر کے تمام تر تقاضوں کو بخوبی پورا کرتے ہوئے اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھائے گی اور بابائے قوم مقبول بٹ شہید کے بتلائے ہوئے راستہ پر چلتے ہوئے مادر وطن ریاست جموں کشمیر میں ظلم ، جبر ، فرسودگی ، دولت پسندی ، اور استحصالی قوتوں کے خلاف اور مادر وطن جموں کشمیر کی مکمل آزادی ، خود مختاری و خوشحالی کے لئے جاری جدوجہد کو مزید آگے بڑھانے میں اہم کردار ادا کرے گی اور مادر وطن جموں کشمیر جو کے84471 مربع میل پر محیط ہے کی مکمل وحدت پر ایمان رکھتے ہوئے غیر ملکی تسلط سے آزاد کرانے اور ریاست جموں کشمیر میں ایک مثالی معاشرے کے قیام کے لیے اپنی جدو جہد جاری رکھے گی۔

JKNSF Greetings Convention

JKNSF Greetings Convention

JKNSF Greetings Convention

JKNSF Greetings Convention

JKNSF Greetings Convention

JKNSF Greetings Convention

JKNSF Greetings Convention

JKNSF Greetings Convention