کشمیر میں ظلم و بربریت کے خلاف انڈین سفارت خانہ کے سامنے مظاہرہ کیا جائے گا

Zahid Mustafa Awan

Zahid Mustafa Awan

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) کشمیر میں جاری مسلمانوں پر ظلم و بربریت کے خلاف آج انڈین سفارت خانہ کے سامنے مظاہرہ کیا جائے گا۔

راجہ افتخار ریاض صدارت کریں گے مظاہرے کا مقصد انڈیا کا دو غلہ چہرہ سامنے دنیا کے سامنے لانا ہے۔