خالد علوی آج مورخہ 21 مئی کی صبح ویانا کے 22 ڈسٹرکٹ ڈونو ہسپتال میں انتقال فرما گئے

Khalid Alvi

Khalid Alvi

ویانا (ویانا اکرم باجوہ) آسٹریا میں کافی عرصہ سے مقیم خالد علوی جو گذشتہ چند مہینوں سے کینسر جیسی موزی بیماری میں مبتلا تھے آج مورخہ 21 مئی کی صبح ویانا کے 22 ڈسٹرکٹ ڈونو ہسپتال میں انتقال فرما گئے۔

یاد رہے کہ خالد علوی مرحوم یو این او ویانا آسٹریا میں ملازمت کرتے تھے اور وہاں سے ہی ریٹائر ھوئے۔