خواجہ قمرالدین سیالوی چستی کے سالانہ عرس کے سلسلہ میں افطار پارٹی کا اہتمام کیا جائے گا

Azhar Sialvi

Azhar Sialvi

ویانا (محمد اکرم باجوہ) ویانا میں پاکستانیوں کی پہلی مذہبی درس گا ہ مسجد البلال ویانا کے خطیب اظہر عباس سیالوی نے پاکستان میڈیا ویانا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 4 جولائی بروز ہفتہ کو مسجد البلال ویانا میں خواجہ محمد قمرالدین سیالوی چستی کے بسلسلہ سالانہ عرس کے سلسلہ میں خصوصی طور پر افطار پارٹی کا اہتمام کیا جائے گا جس میں تمام پاکستانی کمیونٹی کو شرکت کی دعوت عام ہے۔