خواجہ منظور احمد نمائندہ آسٹریا اکرم باجوہ سے خصوصی گفتگو کرتے ھوئے

Khawaja Manzoor Ahmad with Akram Bajwa

Khawaja Manzoor Ahmad with Akram Bajwa

ویانا : پی سی سی آسٹریا کے زیر اہتمام بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کے 139 ویں یوم ولادت کے موقع پر پروقار تقریب میں ویانا کی معروف سماجی شخصیت اور پی سی سی آسٹریا کے کے جنرل سیکرٹری خواجہ منظور احمد نمائندہ آسٹریا اکرم باجوہ سے خصوصی گفتگو کرتے ھوئے۔