خواجہ محمد نسیم کی محمد اکرم باجوہ سے ان کی رہائش گاە پر ایک خصوصی ملاقات

Akram Bajwa Meeting

Akram Bajwa Meeting

آسٹریا (محمد اکرم باجوہ) پاکستان عوامی تحریک آسٹریا کے صدر الحاج خواجہ محمد نسیم نے محمد اکرم باجوہ سے ان کی رہائش گاە پر 17 اپریل کی دوپہر کو ایک خصوصی ملاقات کی۔

ملاقات میں خواجہ محمد نسیم نے کہا کہ انسان سے کبھی غلطیاں ھو جاتی ہیں جن کو بھلا کر ہم کو آگے بڑھنا ھےاور ہم میڈیا سے تعلقات اچھے رکھ کر ہی آگے بڑھ سکتے ہیں۔

اس سے پہلے اکرم باجوہ نے خواجہ محمد نسیم کو اپنی رہائش گاە پر خوش آمدید کہا اور ملاقات کو مثبت قرار دیا-اس موقع پر پاک ایشیاء کلچر آسٹریا کے چیرمین حاجی قاسم علی بھی موجود تھے۔

Akram Bajwa Meeting

Akram Bajwa Meeting

Akram Bajwa Meeting

Akram Bajwa Meeting

Akram Bajwa Meeting

Akram Bajwa Meeting