لیڈز میں چین کا نیا سال بہت دھوم دھام سے ٹاون ہال میں پروقار انداز میں منایا گیا

لیڈز برطانیہ (پ ر) برطانیہ کے تیسرے بڑے شہر لیڈز میں چین کا نیا سال بہت دھوم دھام سے ٹاون ہال میں پروقار انداز میں منایا گیا اس موقع پر کمیونٹی رہنما گوہر الماس خان ، چیف ایگزیکٹو OBON کشمیر سنگھ اور چیئرمین ڈائورسٹی زرقاء آحمد کا چین کے مقامی رہنماؤں اور فنکاروں کے ساتھ لیا گیا خصوصی فوٹو۔

 China, New Year Celebrated

China, New Year Celebrated