لارڈ ایرک ایویبری 14 فروری 2016 کو وفات پا گئے

لندن (محمود حسین) لارڈ ایرک ایویبری 14 فروری 2016 کو وفات پا گئے، ہم ان کو ذکر انسان کی خدمات پر خراج عقیدت پیش کرتے ہیں، انہوں نے دنیا بھر میں مظلوم اور نظرانداز اقلیتوں کی آواز کے طور پر کام کیا، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے شکار لوگوں کے حقوق کے لئے ان تھک جدوجہد کی۔

Lord Eric Avebury Passed Away

Lord Eric Avebury Passed Away