لیوٹن : شاہد ملک کو بطور صدر لیوٹن یونٹ جے کے نیپ منتخب کر لیا گیا

لیوٹن (تیمور لون سے) جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کے لیوٹن یونٹ کے صدر ساجد شاہین کے مستعفیٰ ہونے کے بعد یونٹ کے خالی ہونے والے عہدہ کو پر کرنے کیلئے اجلاس میں جناب شاہد ملک کو بطور صدر لیوٹن یونٹ جے کے نیپ منتخب کر لیا گیا ہے۔ برانچ کے جنرل سیکرٹری آزاد راجہ نے حلف لیا۔ یاد رہے کہ جناب ساجد شاہین برطانیہ بتانچ کی مرکزی کابینہ کے لئے آمیدوار کی صورت مستعفیٰ ہوئے۔

Luton Meeting

Luton Meeting