مدرسوں میں دین کے ساتھ دنیاوی سائنسی علوم بھی پڑہائے جائیں، شریف خان عباسی

Sharif Khan Abbasi

Sharif Khan Abbasi

اٹلی (شیخ بابر سے) کشمیر کمیونٹی اٹلی کے صدر اور اٹلی کی ہر دل عزیز شخصیت محمد شریف خان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان میں جتنے بھی مدرسے ہیں ان میں کیمرہ اور ٹی وی ہونا چاہیے تاکہ وہ انٹرنیشنل معاملات پر بھی معلومات رکھتے ہوں۔

دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ سائنسی اور دنیاوی علوم بھی وہاں پڑہائے جائیں اور کسی مدرسے میں فرقہ بندی نہ ہو اور ایسی تعلیم سے اجتناب کیا جائے۔

جو استاد بچوں کو ساتھ لے جا کر توڑ پھوڑ یا احتجاج کرتے ہیں وہ غلط ہیں جمعہ کا خطبہ پورے ملک میں ایک ہو گالم گلوچ کرنے والے جاہل ہیں۔