ملک ناصر محمود آف سرگودھا اپنے نجی کام کےسلسلہ سے فیملی سمیت پاکستان روانہ ہو گے

Malik Nasir

Malik Nasir

پیرس (میاں عرفان صدیق) پاکستان مسلم لیگ ن پیئرفیت ویلیئر لوبل فرانس کے صدر ملک ناصر محمود آف سرگودھا اپنے نجی کام کےسلسلہ سے فیملی سمیت پاکستان روانہ ہو گے ہیں۔ان سے پاکستان کا رابطہ نمبرہے 00923028131512