ملک ثاقب آفتاب کی یوم تکبیر کنونشن میں اپنے دوستوں کے ساتھ خصوصی آمد پر شاندار استقبال

اٹلی (شیخ بابر سے) بریشیا کے ممتاز بزنس مین اور ہر دل عزیز شخصیت ملک ثاقب آفتاب نے بھی اپنے دوستوں کے ساتھ یوم تکبیر کنونشن میں خصوصی شرکت کی انہوں نے مسلم لیگ اٹلی کے صدر چوہدری اجمل خان کی قائدانہ صلاحتوں کی تعریف کی اور ان کی صدارت پر بھی اعتماد کا اظہار کیا۔

Malik Saqib Aftab with Friends

Malik Saqib Aftab with Friends