ملک شبیر صاحب اور دیگر کا محبوب احمد کی والدہ کی وفات پر فاتحہ خوانی

Fateh Khawani

Fateh Khawani

سعودی عرب (طیب علی) ال مسلم کانفرنس برطانیہ کے جنرل سیکرٹری ملک شبیر صاحب اور مسلم کانفرنس کے مرکزی رہنما پہلوان ذوالفقار جنجوعہ اور زاہد جنجوعہ اور زشان اکبر رہنما پی ٹی آئی برطانیہ قیوم صاحب اور جبار علی شوکت مدینہ منورہ میں محبوب احمد کی والدہ محترمہ کی فاتحہ خوانی کی۔

دعا کی کہ مرحومہ کو اللہ تعالٰی جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین۔