یوم تکبیر کنونیشن کا انتہائی شاندار اور خوبصورت پروگرام

malak ahsaan salaam

malak ahsaan salaam

اٹلی (شیخ بابر سے) پاکستان مسلم لیگ یورپ کا سپرست ملک احسن اسلام نے گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم یوم تکبیر کنونیشن کی انتہائی شاندار اور خوبصورت پروگرام کو کامیاب کرنے پر دل کی گہرائیوں سے اٹلی میں مقیم پاکستانیوں کے انتہائی شکر گزار ہیں ،۔

جنھوں نے اس تاریخی پروگرام میں ریکارڈ توڑ شرکت کرکے ثابت کردیا کے وہ کل بھی صدر چوہدری اجمل کے ساتھ تھے اور آج بھی ان کے ساتھ ہیں انھوں اپنے مخصوص انداز میں کہا کے مسلم لیگ ن کے متوالوں قید کی جیالوں ، ہم سب آپ کے شکرگزار ہیں ۔