رکن یورپی پارلیمنٹ نے مدثر دین کے والد کی وفات تعزیت کی

بولٹن: گٹنرویٹو کے پارٹی کے بولٹن میں سابقہ پارلیمانی امیدوار مدثر دین کے والدکی وفات پر رکن یورپی پارلیمنٹ نے ان کی رہائش گاہ پر تعزیت کی، کمیونٹی ویلفئیر قونصلر ساجد قاضی ، لاء سوسائٹی کے صدر انصار حسین ، سی ایم ایف کے چیئرمین راجہ محمد ادریس ، سابقہ ٹیسٹ کرکٹر چوہدری طارق محمود ، راجہ اظہر محمود اور فراز بھٹی کے ساتھ لیا گروپ فوٹو۔

Member European Parliament And Mudassar Din Group Foto

Member European Parliament And Mudassar Din Group Foto