ممبر یورپین پارلیمنٹ سجاد کریم کی آرمی چیف سے راولپنڈی میں ملاقات

Sajjad  with Raheel Sharif

Sajjad with Raheel Sharif

نیلسن: یورپین پارلیمنٹ میں فرینڈز آف پاکستان گروپ کے چئیر مین نارتھ ویسٹ آف انگلینڈ سے ممبر یورپین پارلیمنٹ سجاد کریم بنگلہ دیش کے چار روزہ دورہ کرنے کے بعد پاکستان کے دورہ پر ہیں

اپنے اس دورہ میں انہوں نے 13 اگست کو پاکستان آرمی چیف سے راولپنڈی میں ملاقات کی۔

دونوں راہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے معاملات کے علاوہ برطانیہ پاکستان اور یورپی یونین اور پاکستان کے مابین تعلقات پر گفتگو کی ہے۔