میاں عرفان صدیق، کو جیو اردو فرانس میں بطور ایڈیٹر فرانس نامزد کر دیا گیا۔

فرانس میں مقیم تمام سیاسی و سماجی تنظیموں اور شخصیات سے درخواست کی جاتی ہے کہ خبریں۔ آرٹیکل ۔ کالم ۔ اسلامک موضوع۔ شاعری اور کسی شخصیت پر فیچر جیو اردو ویب سائٹ پر شائع کروانے کیلئے فرانس میں ہمارے ایڈیٹر میاں عرفان صدیق سے رابطہ کریں۔

منجانب
ویب ماسٹر‍ز جیو اردو فرانس

Mian Arfan Saddique

Mian Arfan Saddique