میاں عرفان صدیق کی فرانس واپسی ۔والد محترم کی وفات پر تعزیت کرنے والوں تانتا

پیرس(زاہد مصطفی اعوان )پیرس کے معروف صحافی میاں عرفان صدیق کی فرانس واپسی ۔والد محترم کی وفات پر تعزیت کرنے والوں تانتا بندھ گیا ۔تفصیل کے مطابق پیرس کے معروف صحافی میاں عرفان صدیق اور سچ ٹی وی کے فرانس سے بیورو چیف حافظ چاند کے والد محترم پاکستان میں انتقال کر گئے تھے ۔میاں عرفان صدیق والد محترم کی وفات کی خبر سن کر پاکستان روانہ ہو گئے تھے ۔میاں عرفان صدیق والد محترم کو سپر دخاک کرنے کے بعد واپس فرانس پہنچ گئے ہیں ۔میاں عرفا ن صدیق سے ان کے والد محترم کی وفات پر تعزیت کا اظہار کرنے والوں کا تانتا بندھ گیا ہے ۔جبکہ پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے صدر منیر احمد وڑائچ ۔جیو اردو کے چیف ایڈیٹر ناصر جنجوعہ ۔پاک پریس کلب فرانس کے صدر زاہد مصطفی اعوان ۔پاکستان مسلم لیگ ق یوتھ ونگ فرانس کے صدر چوہدری ندیم افضل آف ڈھیرو کہنہ ۔چوہدری عبد الرزاق آف ڈھل بنگش ۔اور دوسرے افراد نے میاں عرفا ن صدیق سے تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔

Arfan ,Nasir , Zahid

Arfan ,Nasir , Zahid

Nadeem

Nadeem

Tazeyat Arfan

Zahid

Zahid

Zahid Awan

Zahid Awan

Nasir Mehmood

Nasir Mehmood

Nadeem

Nadeem

Nasir Mehmood

Nasir Mehmood

Arfan, Nasir

Arfan, Nasir

Tazeyat Arfan

Tazeyat Arfan

Tazeyat Arfan

Nasir Mehmood

Nasir Mehmood

Tazeyat Arfan

Nasir, Zahid

Nasir, Zahid

Tazeyat Arfan

Tazeyat Arfan

Tazeyat Arfan