منہاج القرآن کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر القادری 2روزہ دورہ پر 26 اگست کو ویانا پہنچ جائیں گے

Tahir ul Qadri

Tahir ul Qadri

ویانا (محمد اکرم باجوہ) منہاج القرآن آسٹریا کے سینئر ممبر نے پاکستان میڈیا ویانا جنگ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ منہاج القرآن انٹر نیشنل کے سربراہ شیخ السلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر القادری 2روزہ دورہ پر 26 اگست کو تنظیمی امور کے سلسلہ میں ویانا پہنچیں گے۔