منہاج القرآن سنٹر میں ہر اتوار کو شام 6 بجے تا 8 بجے روحانی محفل ذکر کا انعقاد

Minhaj ul Quran

Minhaj ul Quran

ویانا (محمد اکرم باجوہ) منہاج القرآن سنٹر میں ہر اتوار کو شام 6-00بجے تا8-00بجے روحانی محفل ذکر منعقد کی جاتی ہے۔

تمام خواتین و حضرات سے شرکت کی اپیل ہیں۔خواتین کے لیے پردہ کا خصوصی الگ انتظام موجود ہیں۔محفل کے احتتام پرلنگر بھی تقسیم کیاجاتا ہے۔