شاہ بانومیر اکیڈمی (رجسٹرڈ فرانس) پیرس میں حالیہ واقعہ کی مذمت

Shah Bano Mir

Shah Bano Mir

فرانس: شاہ بانو میر ادب اکیڈمی کی جانب سے فرانس میں ہونے والی دہشت گردی کی بھرپور مذمت

اس مشکل گھڑی میں ہماری اکیڈمی متاثرین کے ساتھ ہے اور ان کی بحالی صحت کیلئے دعاگو ہے