شاہ بانو میر ادب اکیڈمی میں فاطمہ موسوی کی شمولیت کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ شاہ بانو میر

Fatima Moosvi

Fatima Moosvi

پیرس: معروف سماجی شخصیت محترمہ فاطمہ موسوی جو اپنی الگ شناخت کی حامل ہیں۔ ان کی دینی خدمات ہوں یا سماجی شادی بیاہ کیلیۓ دن رات جاری ان کی تگ و دو قابل تعریف ہے۔

الحمد للہ اللہ پاک کا خاص شکر ادا کرتے ہوئے یہ اعلان شاہ بانو میر ادب اکیڈمی کی جانب سے کیا جاتا ہے کہ محترمہ فاطمہ موسوی صاحبہ باقاعدہ شمولیت اختیار کر چکی ہیں۔

ذہین ادبی خواتین کے درمیان ایک مزید معتبر باوقار اضافہ ہے۔ ان کی تعلیمی سوچ سے یقینی طور پے خواتین اور بچیاں انشاء اللہ استفادہ حاصل کریں گی۔ بیرون ملک مقیم پاکستانی کمیونٹی کیلئے بھی یہ خوشی کی خبر ہے کہ بچوں اور بچیوں کیلیۓ وہ ان سے رابطہ بھی قائم کر سکتے ہیںـ