محمد نعیم مسلم لیگ پادووا کے آرگنائزر مقرر، رانا نیاز احمد کی مبارکباد

اٹلی (شیخ بابر سے) چیف اورگنائزر اٹلی راجہ شیراز احمد پادووا کے محمد نعیم کو آرگنائزر مقرر کر دیا۔ لاہور ممتاز اور ہر دل عزیز بزنس مین رانا نیاز احمد نے ان کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ محمد نعیم جیسے کارکن کسی بھی پارٹی کا سرمایہ ہوتے ہیں۔ اور یں امید کرتا ہوں کہ محمد نعیم اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لا کر ملسم لیگ کو اٹلی میں مظبوط کریں گے۔

Muhammad Naeem and Rana Niaz Ahmad

Muhammad Naeem and Rana Niaz Ahmad