پیر س کے معروف صحافی زاہد مصطفی اعوان فرانس واپس پہنچ گئے ۔ملک وقاراحمد اعوان سے ملاقات

پیرس( پ ر )پیر س کے معروف صحافی زاہد مصطفی اعوان فرانس واپس پہنچ گئے ۔ملک وقاراحمد اعوان سے ملاقات ۔فرانس میں پاکستانی کیمونٹی کے مسائل پر گفتگو تفصیل کے مطابق پیر س کے معروف صحافی چند دن سپین میں قیام کے بعد واپس فرانس پہنچ گئے ہیں ۔زاہد مصطفی اعوان نے پیرس کے معروف بزنس مین ملک وقار احمد اعوان جو کہ پی آئی اے کے جی ایس اے ڈائریکٹر بھی ہیں ۔سے خصوصی ملاقات کی ۔اور فرانس میں پاکستانی کیمونٹی کے حوالے سے گفتگو کی ۔اس موقع زاہد مصطفی اعوان اور ملک وقار احمد اعوان نے مل جل کر پاکستانی کیمونٹی کے مسائل کو حل کرنے کی خواہش ظاہر کی ۔ملک وقار اعوان پیرس کے مشہور بزنس مین ہیں ۔

Malik Waqar Awan

Malik Waqar Awan