فلم سٹار میگھا عمرہ کیلئے روانہ، عینی طاہرہ، صباء کاظمی اور دیگر کی مبارکباد

ٰاٹلی (شیخ بابر سے) پاکستان فلم، ٹی وی اور اسٹیج کی خوبصورت اداکارہ میگھا جی آج عمرہ کیلئے روانہ ہو گئی، اپنے بھانجے حمزا یوسف کے ساتھ وہ لاہور سے سعودی عرب روانہ ہوئی ہیں۔ اداکارہ اور گلوکارہ عینی طاہرہ ، صباء کاظمی، اچھی خان، سید حسن عباس زیدی ، وسیم رحمان اور دیگر نے ان کو دل کی گہرائیوں سے عمراہ کی مبارکباد پیش کی ہے۔

Megha and Hamza Yousuf

Megha and Hamza Yousuf