منیر احمد مغل کے والد کی وفات پر ویانا کی مختلف پاکستانی کمیونٹی کے رہنماوں کا اظہار افسوس

Condolences

Condolences

ویانا (محمد اکرم باجوہ) آسٹرین ٹائیگر کرکٹ کلب کے کپتان منیر احمد مغل کے والد حاجی محمد رفیق کی وفات پر ویانا کی مختلف پاکستانی کمیونٹی کے رہنماوں پی پی پی آسٹریا کے صدر ندیم خان، سینئر نائب صدر حاجی باوا سید غضنفر علی شاہ، نائب صدر علی زوالفقار ،پاکستان کرکٹ کلب آسٹریا کے جنرل سیکرٹری خواجہ منظور احمد ،فاروق چوہدری ،نائب صدر سہیل اصغر باجوہ ، کپتان عامر نعیم ،حاجی اسلم ملتانی ،ملک امتیاز حسین،سہیل عامر ،فاروق احمد کمبوہ ،مسجد البلال کے صدر الحاج محمد اکرم بٹ ،سینئر نائب صدر چوہدری محمد نواز وڑائچ ،حافظ محمد نعیم آف ہورن ، حاجی قاسم علی ،مقصود احمد مغل ،الطاف جمال مغل ،آل پاکستان پریس کلب آسٹریا کے صدر اکرم باجوہ ، العصر اسلامک سنٹر ویانا کے جنرل سیکرٹری سید غالب حسین شاہ ،غلام حسین نقوی، عامر صدیق ایڈوکیٹ ،حاجی غلام اظہر ،الحاج شیخ وحید احمد ،مسجد المدینہ کے سرپرست حاجی غلام مصطفی بلوچ ،حاجی شفیق الرحمان ہاشمی ودیگر نے اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ ہم سب منیر احمد مغل کے ساتھ غم میں برابر کے شریک ہیں۔

مرحوم کیلیئے دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ اُ ن کے درجات بلند کرئے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر وجمیل عطا فرمائے آمین۔