مشاہد اللہ خان تین روزہ دورہ یونان کے بعد فرانس واپس پہنچ گئے

Mushahid Ullah Khan

Mushahid Ullah Khan

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات مشاہد اللہ خان تین روزہ دورہ یونان کے بعد فرانس واپس پہنچ گئے۔ آج دو روزہ دورے پر فرانس سے بیلجیئم جائیں گے۔

تفصیل کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات مشاہد اللہ خان تین روزہ دورہ یونان کے بعد فرانس واپس پہنچ گئے ہیں۔

مشاہد اللہ خاںآج دو روزہ دورے پر فرانس سے بیلجیئم جائیں گے۔صدر پاکستان مسلم لیگ ن فرانس چوہدری ریاض پاپا۔ بھی ساتھ ہوں گے ۔جبکہ مشاہدا للہ خاں مسلم لیگی رہنما ناصر چوہان کے مہمان ہوں گے۔