مسلم لیگ جرمنی کے اصغر بٹ کی جانب سے تمام مسلمانوں کو نئے سال کی مبارکباد

اٹلی (شیخ بار سے) مسلم لیگ جرمنی کے اہم رہنما اصغر بٹ نے تمام مسلمانوں کو دل کی گہرائیوں سے نئے سال کی مبارکباد پیش کی ہے اور اس امید کا اظہار کیا ہے کہ نیا سال دنیا بھر میں مکیم مسلمانوں کیلئے امن، سکون اور خوشحالی لائے۔

Muslim League Germany Asghar Butt

Muslim League Germany Asghar Butt