مسلم لیگ, اٹلی کے رہنما راجا شیراز احمد کو ڈپٹی چیرمین ایگزیکٹو مسلم لیگ ن اٹلی بنانے پر اٹلی کے علاوہ دنیا بھر سے مبارک باد

Babar Manzoor

Babar Manzoor

اٹلی: شیخ بابر سے پاکستان مسلم لیگ اٹلی کے ہر دل عزیز رہنما راجا شیراز احمد کو ڈپٹی چیرمین ایگزیکٹو مسلم لیگ ن اٹلی بنانے پر اٹلی کے علاوہ دنیا بھر سے مبارک باد کے فون اور پیغامات ارسال کیے گئے ہیں ۔

مسلم لیگ یورب کے رہنما ملک احسن اسلام مسلم لیگ اٹلی کے صدر چوہدری اجمل ، ملک احمد رضا ، قمر ریاض خان ، ملک عجاز ، چوہدری صابر حسین ، مہر مظہر اقبال آف فیتھ پور ، چوہدری جاوید ٹنڈا ، راجا شہزاد احمد ، چوہدری شفاقت علی ، فہیم خالد چوہدری ،چوہدری کاشف ، شہزاد جالپوال ،چوہدری تنویر احمد ، نثار محمود ورائچ ، محمد اعظم گوندل ، چوہدری عمران لیاقت ، ملک تنویر احمد عوان،۔