مسلم لیگ ن آج بھی پاکستان کی مقبول ترین جماعت ہے۔ شمروز الہی گھمن

Shamrooz

Shamrooz

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) پاکستان مسلم لیگ ن یورپ کے چیف آرگنائزر شمروز الہی گھمن نے کہا کہ مسلم لیگ ن آج بھی پاکستان کی مقبول ترین جماعت ہے وزیر اعظم انشاء اللہ کل واپس آجائیں گے۔پاکستان کی سالمیت میاں نواز شریف کے ساتھ ہی وابستہ ہے۔

اب تحریک انصا ف کو اپنی سیا سی مقبو لیت کا اندا زہ ہو جا نا چا ہیے۔ عوام نے دھرنا اور جھوٹ کی سیاست کو ردکرکے ترقی و خوشخا لی کا سا تھ دیتے ہو ئے مسلم لیگ ن کے امید وار کو کا میا ب کروایا۔

انشا ء اللہ عوامی قائد میا ں نو از شریف اپنے دور اقتدار میں لو ڈشیڈنگ جیسے نا سور کاہمیشہ ہمیشہ کیلیے خا تمہ کر دیں گے ۔ انھوں نے کہا کہ عمران خاں دورہ انگلینڈ میں دیکھ لیا۔

اس طرح 24اپریل کو اسلام آباد میں بھی عوام عمران کی منفی سیاست کو دفن کر دیں گے ۔انھوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ن یورپ عمران جہاں جہاں جائے اس کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے۔