پیرس کے چارلس ڈی گال ائیر پورٹ سے اڑان بھرنے والا ائیر لائن کا طیارہ ریڈار سے غائب

Zahid Mustafa Awan

Zahid Mustafa Awan

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) پیرس کے چارلس ڈی گال ائیر پورٹ سے اڑان بھرنے والا AGYPT ائیر لائن کا طیارہ ریڈار سے غائب پیرس۔ A320 جہاز میں عملہ کے سات افراد سمیت 63افراد سفر کر رہے ہیں ۔ پیرس۔جہاز میں پندرہ فرنچ بھی موجود ہیں ۔ پیرس۔جہاز کا رابطہ یونان کی حدود میں منقطع ہوا ۔
پیرس۔یونا ن میں گمشدہ جہاز کی تلاش جاری ہے ۔