اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ تین روزہ دورہ فرانس کے بعد برطانیہ روانہ ہو گئے

Khursheed Shah

Khursheed Shah

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) اپوزیشن لیڈر تین روزہ دورہ فرانس کے بعد برطانیہ روانہ ہو گئے۔

سید خورشید شاہ اپنی فیملی کے ہمراہ تین دن پیرس میں رہے اور بچوں اور پوتوں سمیت پیرس کے مختلف سیاہی مقامات کی سیر کی۔

سید خورشید شاہ برطانیہ بزریعہ ٹرین روانہ ہو گئے ہیں وہ آئندہ ہفتے واپس پاکستان لوٹ جائیں گے۔