آرگنائزر پاکستان مسلم لیگ ن فرانس شعبہ خواتین ملکہ سلطانہ کا بہنوئی راولپنڈی میں انتقال کر گئے

Inallaha wa Inallah rajioon

Inallaha wa Inallah rajioon

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) آرگنائزر پاکستان مسلم لیگ ن فرانس شعبہ خواتین ملکہ سلطانہ کا بہنوئی راولپنڈی میں انتقال کر گئے ۔مرحوم کی نماز جنازہ آبائی قبرستان میں ادا کر دی گئی ہے۔

ملکہ سلطانہ بہنوئی کی وفات کی خبر سن کر پاکستان روانہ ہو گئی ہیں ۔پاکستان مسلم لیگ ن فرانس نے ملکہ سلطانہ سے ان کے بہنوئی کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔