پاکستان عوامی تحریک ڈنمارک کی میٹنگ میں ٹیم میں بھی کچھ ردو بدل کا فیصلہ

Tahir ul Qadri

Tahir ul Qadri

ڈنمارک (منیر محمد) بیس ستمبر 2015 کو ہونے والی، پاکستان عوامی تحریک ڈنمارک کی میٹنگ میں، پاکستان عوامی تحریک کے پیٹرن انچیف، جناب ڈاکٹر طاہر القادری صاحب سے کے حالیہ دورہ ڈنمارک میں ان سے ہونے والی ملاقات اور سوال و جواب کی نشست کی روشنی میں مستقبل کے لائحہ عمل پر غوروحوض کیا گیا اور پاکستان عوامی تحریک ڈنمارک کی ٹیم میں بھی کچھ ردو بدل کیا گیا۔

اسکے علاوہ میڈیا پالیسی، عید ملن پارٹی اور کچھ اندرونی معاملات بھی زیر غور آئے جن پہ سیر حاصل بحث کرنے کے بعد فیصلہ جات لیے گئے۔