پاکستانی کمیونٹی ویانا کی جانب سے دہشتگردی اور قتل و غارتگری کے خلاف جلسہ عام کا انعقاد

Akram Bajwa

Akram Bajwa

ویانا (اکرم باجوہ) العصر اسلامک سنٹر ویانا کے رہنما مظہر عباس جعفری نے پاکستان میڈیا ویانا جنگ کو اطلاع دی ھے کہ پاکستانی کمیونٹی ویانا کی جانب سے پاکستان سمیت پوری دنیا میں دہشتگردی اور قتل و غارتگری کے خلاف جلسہ عام منعقد کیا جا رہا هے۔

تمام پاکستانی کمیونٹی سے اپیل کی جاتی ھے کہ جلسہ میں شامل ھو کر دہشت گردی کی مذمت کی جائے۔
سوموار 15 اگست 2016
صبح دس بجے سے لیکر 13 بجے تک
محمد اسد پلاٹس
یو 1 کے اسٹاپ
” کیسرمیولن +وی آئ سی”
گیٹ نمر 1
1220 ویانا
U 1 Stop
,, Kaisermühlen+VIC”
Muhammad Asad Platz
Gate No.1