پاکستان اور کچھ اور ممالک سے فون کر کے فراڈ کیا جا رھا ھے۔ زاہد مصطفی اعوان

Fraud

Fraud

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) پاکستان اور کچھ اور ممالک سے فون کر کے فراڈ کیا جا رھا ھے۔ اگر آپ کو کوئی ایسی فون کال آئےکہ آپ کا Lyca Mobile کی طرف سے کوئی انعام نکلا ہے۔جوکہ وہ €20000 یا €30000 یا €50000 بتاتے ہے۔اور آپ کو کہتےکہ آپ Western Union میں جا کر ان کو کچھ رقم بیجھےجو کہ 700یورو سے لیکر 1000یوروں تک ڈیمانڈ کرتےہیں۔ یہ سب فراڈ ہے۔

میری آج Lyca Mobile کمپنی سے تفصیلی بات ہوئی ہےانھوں نے مجھے بتایاکہ کمپنی کی طرف سےکوئی ایسی انعامی اسکیم نہیں ہے ۔کمپنی پولیس کو رپورٹ کر چکی ہےاور انوسٹی گیشن ہو رہی ہے۔

اگر کسی بھی بھائی کو اس طرح کی فون کال آئے تو کسی کو کوئی پیسے نہ بھیجے بلکہ 321 Lyca Mobile کسٹمرہلپ پر کال کرے۔ یہ سب فراڈ ہے۔