سفارت خانہ پیرس کی جانب سے پاکستان کے یوم دفاع کے پچاس سال مکمل ہونے پر تقریب کی تصویری جھلکیاں

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) سفارت خانہ پیرس کی جانب سے پاکستان کے یوم دفاع کے پچاس سال مکمل ہونے پر ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں دنیا بھر کے سفارت خانوں کے ڈیفنس اتاشیز سمیت فرانس کے ڈیفنس سیکرٹری نے بھی شرکت کی۔ جنگ ستمبر کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے پھولوں کی چادریں بھی چڑھائی گئیں۔

Tribute to Martyrs

Tribute to Martyrs

Tribute to Martyrs

Tribute to Martyrs

Tribute to Martyrs

Tribute to Martyrs

Tribute to Martyrs

Tribute to Martyrs