پاکستان سے اظہار یکجہتی کا اشتہار

پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات کیخلاف اظہار یکجہتی 11 مئی 2016 بروز بدھ وار 2 بجے سے 4 بجے تک یورپین پارلیمنٹ کے سامنے احتجاج کیا جائے گا جس میں کوارڈنیٹر یورپ کامران یوسف گھمن اور دیگر شرکت کریں گے۔

Expressing Solidarity

Expressing Solidarity

Expressing Solidarity

Expressing Solidarity