پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے چیئرمین چوہدری شاہین اختر کو مشاہد اللہ خاں کا ٹیلی فون

Ch Shaheen Akhtar Whith Mushahid Ullah Khan

Ch Shaheen Akhtar Whith Mushahid Ullah Khan

پیرس (زاہد مصطفی اعوان ) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے چیئر مین چوہدری شاہین اختر کو مشاہد اللہ خاں کا ٹیلی فون ۔چیئرمین پاکستان مسلم لیگ ن فرانس نامزدگی پر مبارک باد۔

تفصیل کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے چیئر مین چوہدری شاہین اختر کو مشاہد اللہ خاں نے ٹیلی فون کیا ۔اورچوہدری شاہین اختر کوچیئرمین پاکستان مسلم لیگ ن فرانس نامزدہونے پر مبارک باددی۔

مشاہد اللہ خان نے چوہدری شاہین اختر کو پارٹی امور بہتر طریقے سے چلانے کے احکامات جاری کئے اور کہا کہ چوہدری شاہین اختر کے پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کا چیئر مین بننے سے مسلم لیگ ن فرانس میں ترقی کرے گی۔