پاکستان کا قیام ہمارے برزگوں نے ہزاروں جانوں کی قربانی دے کر کیا تھا۔ پیر شاہد، پیر زاہد

اٹلی (شیخ بابر سے) ممتاز بزنس مین پیر شاہد آف پکھوال اور پیر زاہد آف پکھوال نے جشن آزادی کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کا قیام ہمارے برزگوں نے ہزاروں جانوں کی قربانی دے کر کیا تھا۔ ہمیں اس ملک کی قدر کرنی چاہیے اور ملک سے دہشگردی، افلاس، بروزگاری، لوڈشیڈنگ اور کرپشن کو ختم کرنا چاہیے آج کے دن ہمیں اس بات کا احد کرنا چاہیے کے ہم اپنے واطن کے لیے تن من دھن قربان کر دیں گے۔

Peer Zahid

Peer Zahid

Peer Shahid

Peer Shahid