پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کا اشتہار

فرانس : پاکستان مسلم لیگ ن فرانس قائد محترم میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف کی قیادت پر بھر پور اعتماد کا اظہار کرتے ہیں ۔انشاء اللہ میاں برادران کے دور حکومت میں پاکستان ترقی کی منازل طے کرے گا۔ ہم میاں برادران کے شانہ بشانہ ہیں۔ ہم پاکستان مسلم لیگ ن کی قیادت کے شکر گزار ہیں جنھوں نے چوہدری شاہین اختر کو پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کا چیئرمین نامزد کیا ہے ۔انشاء اللہ چوہدری شاہین اختر میاں برادران کے دست بازو بن کر فرانس میں پاکستانی کیمونٹی کی خدمت میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے ۔ہمارا بھر پور تعاون ان کے ساتھ ہے۔ منجانب ۔شیخ وسیم اکرم جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن فرانس۔

PML N France

PML N France