پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے صدر چوہدری ریاض پاپا نجی دورہ پر پاکستان پہنچ گئے

Riaz Papa

Riaz Papa

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے صدر چوہدری ریاض پاپا نجی دورہ پر پاکستان پہنچ گئے۔

وہ چند دن پاکستان میں قیام کریں گے اور پاکستان مسلم لیگ ن کی اعلی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔