راجہ محمد اقبال کے ہاں بیٹے کی پیدائش پر دوست احباب کے اعزاز میں عشائیہ

Raja Mohammad Iqbal Honor Dinner

Raja Mohammad Iqbal Honor Dinner

پیرس (میاں عرفان صدیق) مسلم لیگ ن فرانس کے راہنما راجہ محمد اقبال کے ہاں بیٹے کی پیدائش پر دوست احباب کے اعزاز میں تاج محل ریسٹورنٹ گوسانویل میں پر تکلف عشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔

عشائیہ میں مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔شرکت کرنے والوں میں صدر مسلم لیگ ن فرانس چوہدری ریاض پاپا، جنرل سیکرٹری آزادکشمیرمسلم لیگ ن یورپ چوہدری نعیم اختر، صدرآزادکشمیرمسلم لیگ ن فرانس راجہ اشفاق حسین، چیف آرگنائزرشمروزالہٰی گھمن، جنرل سیکرٹری شیخ وسیم اکرام، حاجی تاجدین سکھیرا، زوالفقار عباسی، شیخ اصغر علی، راجہ یعقوب، صدر مسلم لیگ ن پیری فیت وویلیئرلوبیل فرانس ملک ناصر محمود آف سرگودھا، صدر پاکستان فرانس ویلفیئر ایسوسی ایشن ویلیئر لو بیل فرانس چوہدری مختار بشارت، راؤ طاہری، رضوان گھمن، عدنان افضل وڑائچ، صحافی مرزا خالد بشیر، میاں عرفان صدیق، مہر راحیل رؤف، قیصر گجر سمیت دیگر نے شرکت کی۔