پاکستان مسلم لیگ ق فرانس نے قائداعظم محمد علی جناح کی برسی نہایت عقیدت و احترام سے پیرس میں منائی

Paris Party

Paris Party

پیرس (میاں عرفان صدیق) پاکستان مسلم لیگ ق فرانس نے قائداعظم محمد علی جناح کی برسی نہایت عقیدت و احترام سے پیرس میں منائی۔

جس کی صدارت پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدری منیراحمدوڑائچ بھاگوالیہ نے کی اور اس موقع پر سانحہ حرم شریف سعودی عرب میں شھید ھونے والوں کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی۔

جس میں پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے تمام کارکنان اور عہدیداران، میڈیا اور دیگر شخصیات نے بھرپور شرکت کی۔