پاکستان مسلم لیگ (ن) لیبر ونگ اوورسیز کویت کے زیراہتمام لیبر ڈے کی تقریب کی تصویری جھلکیاں

کویت سٹی (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن) لیبرونگ کے زیراہتمام مزدوروں کے عالمی دن پر ایک پروقار مختصر تقریب کا انعقاد کیا جس کی صدرات پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں محمد ارشد جبکہ پاکستان مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ کے نائب صدرچوہدری غضنفر جمشید تھے۔

Kuwait Labor Day Event

Kuwait Labor Day Event

Kuwait Labor Day Event

Kuwait Labor Day Event

Kuwait Labor Day Event

Kuwait Labor Day Event

Kuwait Labor Day Event

Kuwait Labor Day Event

Kuwait Labor Day Event

Kuwait Labor Day Event