پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کا ایک اھم اجلاس منعقد

Zahid Mustafa Awan

Zahid Mustafa Awan

فرانس (زاہد مصطفی اعوان) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کا ایک اھم اجلاس بروز ہفتہ 19 دسمبر 2015 کو زیر صدارت کامران یوسف گھمن سینئر نائب صدر پی پی پی فرانس منعقد کیا جا رہا ھے اجلاس میں تنظیمی امور کے علاوہ شھید بے نظیر بھٹو کے یوم شہادت پر جلسے کے انعقاد اور اس کے انتظامات کے سلسلے پر غور ھو گا اور انتظامات کو حتمی شکل دی جاے گی

یہ اجلاس شام 16 بجے لاھور ریسٹورنٹ لاکورنیو میں ھو گا تمام پارٹی اراکین اور عہدیداران سے التماس ھے کہ وقت مقررہ پر تشریف لائیں منیر احمد ملک جنرل سیکر ٹیری پی پی پی فرانس۔