پاکستانی قوم سماجی سیاسی منتظمین آزادی کا جشن جوش و جذبہ کیساتھ مناتے ہیں، مجیب الحسن

نیویارک (مجیب الحسن) پیپلز پارٹی یو ایس اے کے ایڈیشنل سیکرٹری انفارمیشن مجیب الحسن نے جاری کردہ پریس ریلیز میں پاکستان سے لے کر بیرون ممالک میں پاکستان کی 68 ویں سالگرہ جس جوش و خروش سے پاکستانی قوم منارہی ہے انہوں نے ثابت کر دیا ہم سب پاکستانی ہیں ہم سب ایک ہیں پاکستان ہی ہمارا مادر وطن ہے قوم نے ثابت کر دیا پاکستان کی طرف میلی نگاہ سے کوئی نہیں دیکھ سکتا اگر وقت پڑا پاکستان کی حفاظت، آن شان، ترقی، خوشحال کیلئے قوم بڑی سے بڑی قربانی سے دریغ نہیں کرے گی انہوں نے کہا بھارت اشتعال انگیزی بند کرے۔

PPP USA

PPP USA

PPP USA

PPP USA

PPP USA

PPP USA

PPP USA

PPP USA

PPP USA

PPP USA

PPP USA

PPP USA